Skip to content Skip to footer

President State Oil Employee Cooperative Housing Society Ltd

Mr. Lala Khan

معزز اراکین انتظامیہ کمیٹی اور قابل احترام 

السلام عليكم

اس کائنات کے مالک عظیم اور ہم سب کی جانوں و سانسوں کے مالک رب تعالی، اپنے محبوب اللہ تعالیٰ کے ذکر پاک سے بات کا آغاز کرتا ہوں اور سب سے پہلے اس قادر مطلق کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اُس نے مجھے ایک عظیم  قوم کے خدمت گار کے طور پر منتخب کیا۔

میں نے اپنے دورِ صدارت میں ہر ممکن کوشش کی کہ قانونی ضابطوں اور اصولوں کے اندر رہتے ہوئے سوسائٹی کے معاملات چلاؤں اور اس کام میں اگر رب تعالی نے عزت بخشی اور سرخرو کیا تو اس میں میرے ساتھیوں یعنی منیجنگ کمیٹی کے ممبران اور آفس اسٹاف کا قابل قدر تعاون بے حد نمایاں ہے کہ اگر وہ میرے لیے سہولیات پیدا نہ کرتے تو لازمی امور کی انجام دہی میں کچھ نہ کچھ کمی ضرور رہ جاتی ۔

واسلام

E-mail: info@soechs.com
Phone: 0330-4092098
Address: Suit No. 202, 2nd Floor, Rehman Tower, SB-10, Block-7, Gulistan-e-Jauhar, Near Dilpasand Sweets, Main University Road, Karachi.

Contact Form

    State Oil Employee Co-operative Housing Society

    Registered Under Co-operative Societies Act. VII of 1925
    Address

    Sector 2-A, Scheme 33, Super Highway, Karachi, Pakistan

    Say Hello
    03304092098